All information that you reveal on this site will be kept entirely confidential. We will generate analyses of all the reports and upload them here. If you would like to receive updates by email, please sign up here
If you submit a report, you don’t need to leave your name, your email or a phone number. If you wish to do so, it will help us to validate results, but we will still keep your information completely confidential.
We also ask you to state whether you give your agreement for us to quote parts of what you submit (without identifying you). If you prefer not, we will just use your information to build up a statistical picture of the kinds of discrimination incidents that are taking place and to whom.
جو معلومات آپ اس ویب سائٹ پر شیئر کریں گے وہ مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھی جائیں گی۔ ہم تمام معلومات کا تجزیہ کر کے اس ویب سائٹ پر اپ لوڈ کریں گے۔ اگر آپ ای میل کے ذریعے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی یہاں سائن اپ کریں
اگر آپ نے کوئی تجر بہ تحریر کیا ہے تو آپکو اپنا نام، ای میل یا فون نمبر درج کرنے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ یہ معلومات مہیا کرتے ہیں تو یہ ہمیں نتائج کی توثیق میں مددگار ثابت ہوں گے لیکن ہر صورت میں آپکی تمام معلومات کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ ہم آپ کی رضامندی جاننا چاہتے ہیں کہ ہم آپکی رپورٹ یا اسکے کچھ حصوں کو (آپکا حوالہ دئیے بغیر) حوالے کے طور پر استعمال کر سکیں۔
۔ اگر آپ رضا مند نہیں ہیں تو آپکا نام دئیے بغیر آپ کی مہیا کردہ معلومات اورا عداد و شماراستعمال کریں گے تاکہ یہ اندازہ لگایا جا سکے کہ سما جی تفریق کے واقعات کس قسم کے ہیں اورعمومی طور پر کس طرح کے لوگوں کے ساتھ پیش آتے ہیں۔