This site aims to capture experiences of people living in Pakistan who have experienced any form of discrimination and/ or stigma. We are interested to know about any kind of discrimination being done on the basis of faith, religion, gender, race, language, ethnicity, caste, creed, color, disability, sexual orientation etc. We will analyse this information and use it to present materials to decision makers in Pakistan to help address some of the problems raised. We are not able to intervene in individual cases of discrimination but some organisations who do offer help to some groups experiencing discrimination are listed on this site [here].

For us, discrimination includes:

Hate speech, disparaging comments, racial or religious slurs, insults, gestures, attacks, threats linked to any of the characteristics listed above. Any decision to not provide a full and equal service (e.g. education/health/loan) or award a job or carry out a business transaction due to your characteristics as a person, not based on objective merit or eligibility criteria. .

All information that you reveal on this site will be kept entirely confidential.


Take the survey

اس ویب سائٹ کا مقصد پاکستان میں پائی جانے والی سماجی تفریق کے حوالے سے لوگوں کے ذاتی تجربات کوجاننا ہے۔ ہم ہر قسم کی سماجی تفریق اور امتیازی سلوک کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ جس کی نوعیت کچھ بھی ہو سکتی ہے، جیسا کہ عقیدے، مذہب، جنس، نسل، زبان، ذات، رنگ، معذوری یا جنسی رحجان کی بنیاد پر کی جانے والی تفریق۔ ہم آپ کے سماجی تفریق کے تجربات اور اس سے حاصل شدہ معلومات کا تجزیہ کر یں گے اوریہ مواد فیصلہ ساز اداروں کے سامنے پیش کریں گے؟ تاکہ آپ کے تجربات سے پالیسی سازی میں مدد مل سکے۔ ہم انفرادی کیسز میں مدد مہیا نہیں کر سکتے، لیکن آپ کی آسانی کے لیےاس قسم کے کیسز میں سپورٹ (قانونی و نفسیاتی وغیرہ) مہیا کرنے والی تنظیموں سے رابطے کے لیے معلومات اس ویب سائٹ پرمہیا کی گئی ہیں۔ مکمل فہرست کے لئے یہاں کلک کریں-

: ہم سماجی تفریق اورمتیازی سلوک سے درج ذیل مراد لیتے ہیں

اُوپر بیان کی گئی کسی بھی وجہ کی بنیاد پرکی جانے والی نفرت انگیز گفتگو، توہین آمیز تبصرہْ بیان، بہتان طرازی، بے عزتی،غلیظ اشارے، جسمانی حملہ یا دھمکی وغیرہ۔ اس کے علاوہ تعلیم، ملازمت، ترقی، قرضہ جات،روزگاروکاروبار کے مواقع اورسہولیات تک مکمل یا برابری کی بنیاد پر رسائی حاصل نہ ہونا اوررسائی حاصل نہ ہونے کی وجہ صلاحیت یا قابلیت کے معیار پر مبنی نہ ہو۔

جو معلومات آپ اس ویب سائٹ پر شیئر کریں گے وہ مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھی جائیں گی۔


سروے شروع کریں

This survey is being conducted by the Minority Rights Group International (MRG).

اس سروے کا انعقاد مائناریٹی رائٹس انٹرنیشنل (ایم آر جی) کی جانب سے کیا جا رھا ھے۔